سعودی عرب ، ترکیاور لندن میں بیٹھ کراین آراوکی بھیک مانگی جارہی ہے،شیخ رشید
شریف فیملی کی مقبولیت معراج پرہے تواسمبلیاں توڑکرالیکشن کروائیں، عدلیہ اور فوج کوگالی دینے والوں کوغداری کامقدمہ درج کیاجاناچاہیے۔سربراہ عوامی لیگ کی پریس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 16 ستمبر 2017 17:06
(جاری ہے)
میں حیران ہوں کہ اسحاق ڈارنااہل کیوں نہیں ہوئے۔
اگرشرم ہے تواسحاق ڈارکواستعفیٰ دے دیناچاہیے۔اسحاق ڈارکے ہاتھ میں ہے کہ سلطانی گواہ بنناچاہتے ہیں یاملزم بنناچاہتے ہیں۔اسحاق ڈاراگرپیچھے ہٹے توملزم ہوں گے۔سب سے مشکل وقت اسحاق ڈارکیلئے ہے۔منی لانڈرنگ کرنے والوں کواسٹیٹ بینک میں لگایاگیا۔نیب پراسیکیوٹرنے حدیبیہ پیپرملزکیس 7روزمیں کھولنے کاکہاتھالیکن 15روزبعد نیب نے کہناشروع کردیاکہ کیس نہیں کررہے۔انہوں نے کہاکہ وزیرداخلہ سے متعلق اتناہی کہوں گایہ منہ اور مسورکی دال۔ضیاء الحق کی تقریبات میں تلاوت کرنے والے وزیرداخلہ ہیں۔شیخ رشید نے کہاکہ نوازشریف کے اقتدارمیں سب سے بڑی تباہی کاہاتھ مریم نوازکاہے۔جی ٹی روڈپرجتنے سوال کیے گئے سب مریم نے دیے۔انہوں نے کہاکہ عدلیہ اور فوج کوگالی دینے والوں کوغداری کامقدمہ درج کیاجاناچاہیے۔شریف فیملی کی مقبولیت معراج پرہے تواسمبلیاں توڑکرالیکشن کروائیں۔یہ کہتے تھے آرمی چیف، چیف جسٹس، ڈی جی آئی ایس آئی بھی ہماراہے۔لیکن یہ سب اداروں کے ساتھ مخلص ہیں۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف نے ایک بندہ بھی میرٹ پرنہیں لگایابلکہ وفاداری کرنے پرلگائے ہیں۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کیخلاف 17سال سے 19کیسززیرالتواء ہیں۔نوازشریف نے 21کیسزمیں صرف دوکیسزکوفیس کیاہے۔آپ کے والیم 10کے مزید جوابات آناشروع ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ لاہوروالوں نے غلامی کی زنجیریں توڑیں توجمہوریت مضبوط ہوجائے گی۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.