جنوبی وزیرستان میں تعلیمی ادارے سنسان
اساتذہ نے اپنی ڈیوٹی چھوڑ کر این جی اوز میں نوکری کر نے لگے یا ٹھیکیدار بن گئے ، غریب قبائلی بچوں کا مستقبل تاریک نظر آنے لگا
اتوار 17 ستمبر 2017 18:23
(جاری ہے)
ان کا کہناتھا کہ بہت سے اساتذہ نے پرائیویٹ سکول بھی کھولے ہیں۔
یہ استاتذہ حکومت کے خزانہ سے ماہانہ ہزاروں روپے کی تنخواہ لیتے ہیں۔ان کوسرکاری تنخواہ بہت زیادہ ملتا ہے اور این جی اوز میں بہت کم تنخواہوں پر کام کرتے ہیں۔قبائلی عمائدین کا کہناتھاکہ جو این جی اوز کے ٹھیکدار بن گئے ہیں وہ سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لئے رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔اکثر استاتذہ غریب سادہ لوح قبائلیوں کو اکساکر ترقیاتی منصوبے ان پر بند کرتے ہیں۔اور بعد میں وہ منصب کا کردار ادا کرکے دونوں سے رقم بٹور لیتے ہیں ۔قبائلی عمائدین کا کہنا تھا کہ فاٹا کے قبائلی علاقوں میں تعلیم پر توجہ نہیں دی جارہی ہے۔جس کی وجہ سے غریب قبائلی بچوں کا مستقبل تاریک دکھا ئی دے رہا ہے۔قبائلی عمائدین کا کہنا تھا کہ ہمارے اباء و اجداد کے تعلیمی ادارے نہیں تھے۔اب حکومت نے ہر گاوں میں تعلیمی ادارے کھولے ہیں۔ہمارے خواہش ہے کہ اپنے بچوں پر اعلی تعلیم حاصل کریں۔مگر شعبہ تعلیم کا صحیح چیک بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے قیمتی وقت ضائع ہورہا ہے۔ قبائلی عمائدین نے گور نر صوبہ خیبرپختون خواہ اقبال ظفر جھگڑا ،کورکمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نزیر احمد بٹ ،چیف سیکرٹری صوبہ خیبرپختون خواہ اعظم خان ،اے سی ایس فاٹا اور دیگر اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ فاٹا کے قبائلی علاقوں اور خصوصا جنوبی وزیرستان میں تعلیمی اداروں کی فعال بنانے کے لئے کردار ادا کریں۔اور این جی اوز کے دفاتر میں کام کرنے یا این جی اوز کے ٹھیکدار بننے والے سرکاری اساتذہ کے خلاف سخت کاروئی کی جائے۔تاکہ غریب قبائلی بچوں کا مستقبل روشن ہوسکیں۔اور ملک و علاقے کے لئے نام پیدا کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.