چمن افغان سرحد پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،ایک شخص جاں بحق ،12 زخمی

پیر 18 ستمبر 2017 20:33

چمن۔18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء) چمن افغان سرحد پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ایک شخص جاں بحق 12 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق ٖپیرکی شام پاک افغان سرحدپر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے لیویز اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کر زخمیوں فوری طورپرہسپتال منتقل کردیاجہاں انہیں طبی امداددی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :