چمن ، پاک افغان سرحد ی گیٹ کے قریب بم دھما کہ، ایک نوجوان جاں بحق،22 افرا د زخمی
حملہ آور ایف سی کی گاڑیوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا تاہم کامیاب نہ ہوسکا
پیر 18 ستمبر 2017 21:59
(جاری ہے)
جاں بحق لڑکے کی شناخت نہیں ہوسکی ۔زخمیوں میں لعل محمد ، محمد اسلم، لالئی ، سیف الرحمان، امیر جان، بصیر احمد، عبدالقاہر ، عبدالمالک ، عبدالصمد، جان محمداورتازہ گل کی شناخت ہوسکی ۔
لیویز حکام کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں سے ایف سی کی گاڑیاں گزرر ہی تھیں۔ دھماکے سے ایف سی کی ایک گاڑی کو بھی جزوی نقصان پہنچاتاہم ایف سی اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ دھماکے کے بعد پولیس، ایف سی اور لیویز اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیکر شواہد اکٹھے کرلئے۔ مقامی انتظامیہ کے آفیسران نے بتایا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ دھماکا خودکش تھا ، حملہ آورکی ٹانگیں اور دیگر جسمانی اعضاء تحویل میں لے لئے گئے۔حملہ آور کا ہدف ایف سی کی گاڑیاں تھیں ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.