دکی ، دو گروہوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

پیر 18 ستمبر 2017 21:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2017ء) دکی میں دو گروہوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہو گئی اطلاعات کے مطابق دکی کے علاقے کلی عمر آباد کے مقام پر دو گروہوں کی آپس میں لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص قطب خان موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ خاتون زخمی ہو گئی لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :