سعودی عرب، بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت
سعدیہ عباس منگل 19 ستمبر 2017 13:15
(جاری ہے)
تحقیقات کے مطابق پولیس نے عدالت کو بتایا کہ لڑکے کے والد نے آج سے ڈیڑھ سال پہلے اسے سکول سے لیا اور سنسان علاقے میں لے جا کر اسکی گردن تن سے جدا کر دی ۔ پہلے تو والد نے اس پر لگنے والے تمام الزامات کی تردید کی لیکن حقیقت سامنے آنے پر لڑکے کے والد نے اقبال جرم کر لیا اور عدالت کو بتایا کہ اسنے کے اپنے بیٹے کو اپنے چچا کے قتل کا کفارہ ادا کرنے کے لئے قتل کیا ہے جو آج سے آٹھارہ سال پہلے اسکے ہاتھوں کار سے کچلے گئے تھے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.