این اے 120میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کا مقابلہ تھا،
جمہوری قوتیں جیت گئی ، کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں، جو آئین کو نہیں مانتا وہ پاکستان کو نہیں مانتا، جو بھی آئین کے خلاف ہو گا وہ غلط ہو گا پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
منگل 19 ستمبر 2017 16:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں، جو بھی آئین کے خلاف ہو گا وہ غلط ہو گا، ہم نے اس ملک کو جمہوری پاکستان بنانا ہے، جو آئین کو نہیں مانتا وہ پاکستان کو نہیں مانتا۔
محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جو الزامات ہم پر لگ رہے ہیں اس کا علاج یہ نہیں ہے کہ ہم سخت بات کریں، ہم اب بھی علیحدگی پسندوں کو راضی کر سکتے ہیں، ہم نے فیصلہ کرنا ہو گا کہ پاکستان ایک فیڈریشن ہے، سارے لوگ برابر ہیں، اس ملک میں انصاف کریں، انصاف لائیں اور سب کو انصاف دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.