سندھ ہائی کورٹ نے مسجد کیلئے مختص رفاعی پلاٹ کی زمین پر چائنا کٹنگ سے متعلق فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
منگل 19 ستمبر 2017 16:50
(جاری ہے)
درخواست گزار فضل الرحمن ایڈووکیٹ نے کہا کہ ماسٹر پلان کے مطابق دو سو ساٹھ رہائیشی پلاٹ بنتے ہیں۔ لینڈ مافیا کی ملی بھگت سے دو سو چونسٹھ پلاٹ بیچ دیئے گئے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ ماسٹر پلان اور نقشوں کے مطابق مسجد کے لئے مختص پلاٹ کی رہائشی پلاٹ میں الاٹمنٹ منسوخ کی جائے۔
جسٹس عرفان سعادت خان نے ریماکس میں کہا کہ کیسے لوگ ہو مسجد کی زمین کاٹ کر بیچ دی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ بتایا جائے مسجد اور پارک کی زمین کو کم کرکے پلاٹ کیسے الاٹ کردئیے گئی عدالت نے ریماکس دیئے کہ رفاعی پلاٹ کو رہائشی پلاٹ میں کیسے تبدیل کرسکتے ہیں۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.