ٹرمپ نے شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا عندیہ دے دیا

muhammad ali محمد علی منگل 19 ستمبر 2017 19:56

ٹرمپ نے شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا عندیہ دے دیا
نیویارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19ستمبر2017ء) ٹرمپ نے شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک خطرناک بیان داغا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹرمپ نے شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا اپنے اشتعال انگیز اقدامات سے باز نہیں آ رہا۔ شمالی کوریا کے اقدامات دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ اگر ضرورت پڑی تو شمالی کوریا کے وجود کو ختم کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :