بیگم کلثوم نواز کی کامیابی نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے دعوئوں کی قلعی کھول دی، آصف رفیق رجوانہ
منگل 19 ستمبر 2017 22:54
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے طارق نیازاورجاوید نیاز کی رہائش گاہ پر کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کے وائس پریذیڈنٹ چوہدری طارق نیاز کو منتخب ہو نے پر مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔
ملک آصف رفیق رجوانہ نے مزید کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے مسائل کے حل کے لئے وہ بھی ان کے شانہ بشانہ چلیں گے تاکہ کینٹ ایریا کے مکینوں کے مسائل بروقت حل ہوں۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ اقتدار کی نہیں اقدا ر کی سیاست کر رہی ہے یہی وجہ ہے کہ آج بھی عوام کے دلوں میں مسلم لیگ (ن) کی محبت ہے ۔اس موقع پرجاوید نیاز ،عمر فاروق بابر،ناصر کمبوہ،ساجد گجر ملک اقبال تھہیم موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.