نیپرا نے بجلی3روپے 90پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

جمعرات 21 ستمبر 2017 00:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2017ء) نیپرا نے بجلی3روپے 90پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ۔ منگل کے روز نیپرا نے وزارت توانائی کی درخواست بجلی 3روپے 90پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :