Nepra - Urdu News
نیپرا ۔ متعلقہ خبریں
-
بجلی فی یونٹ مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ایک روپے 34 پیسے تک مہنگی ہوسکتی ہے، صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ
جمعرات 13 اگست 2026 - -
وفاقی حکومت نے نیپرا میں نئے ممبر قانون کی تعیناتی کر دی
جمعرات 13 اگست 2026 - -
ملک بھر میں فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہو سکتی ہے.نیپراذرائع
میاں محمد ندیم
جمعرات 13 اگست 2026 - -
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 3 ماہ تک بجلی فی یونٹ 1 روپے 34 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین پر 34 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا
ساجد علی
جمعرات 13 اگست 2026 - -
مشعل پاکستان نے پاکستان ٹرانسپیرنسی رپورٹ 2026 جاری کردی،پاکستان میں احتساب کا جامع نظام موجود ہے، رپورٹ
بدھ 12 اگست 2026 -
نیپرا سے متعلقہ تصاویر
-
نئی سہ ماہی میں بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
بدھ 12 اگست 2026 - -
ملک بھر کے بجلی صارفین پر مزید 23 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری
پیر 10 اگست 2026 - -
بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملنے والا ریلیف ختم کرنے کی تیاری
تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست جمع کروا دی ‘آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
میاں محمد ندیم
پیر 10 اگست 2026 - -
بجلی صارفین کو ملنے والا بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا، فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان
اس وقت ملک بھر کے بجلی صارفین کو جنوری تا مارچ 2026ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مجموعی طور پر 67 ارب 17 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف دیا جا رہا ہے، یہ ریلیف جون 2026ء سے نافذ کیا ... مزید
ساجد علی
پیر 10 اگست 2026 - -
[سینیٹ کابینہ کمیٹی کا اجلاس آج سوموار کو ہوگا
اتوار 9 اگست 2026 - -
کلوواٹ تک سولر صارفین کے لیے نیپرا کی اجازت کی شرط ختم
متعلقہ بجلی تقسیم کار کمپنیاں خود منظوری دینے کی مجاز ہوں گی
جمعہ 7 اگست 2026 -
-
نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
جمعہ 7 اگست 2026 - -
جیکب آباد میں سیپکو کا بجلی بحران بے قابو، خراب ٹرانسفارمر کئی روز سے بند
جمعہ 7 اگست 2026 - -
سہ ماہی بنیادوں پر بجلی مہنگی ہونے کا امکان
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی
جمعہ 7 اگست 2026 - -
25کلوواٹ تک سولر صارفین کیلئے بڑی سہولت، نیپرا نے لائسنس کی شرط ختم کر دی
25کلو واٹ تک سولر صارفین کو نیپرا سے اجازت کی ضرورت نہیں ہو گی، نیپرا کانوٹیفکیشن جاری
جمعرات 6 اگست 2026 - -
چھوٹے سولرصارفین کیلئے بڑی سہولت متعارف
اب 25 کلوواٹ بجلی کی سہولت پر نیپرا سے اجازت نہیں لینی پڑے گی، نیپرا نے سولر ریگولیشنز2026 میں ترمیم کردی
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 6 اگست 2026 - -
یوفون اور ٹیلی نار کا انضمام و نئی ٹیلی کام کمپنی کے قیام کی توثیق اور ایم ڈی ’’او پی ایف‘‘کی تعیناتی کی تحقیقات، سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اہم فیصلے
جمعرات 6 اگست 2026 - -
ھ*چھوٹے سولر صارفین کے لیے بڑی سہولت، 25 کلوواٹ تک سولر سسٹم پر نیپرا اجازت لازمی نہیں
نیپرا نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کردی، متعلقہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو براہِ راست منظوری دینے کا اختیار دے دیا گیا
جمعرات 6 اگست 2026 - -
لیسکو نے 2 ارب 35 کروڑ اضافی وصولی کیلئے نیپر امیں درخواست جمع کر ادی
کھپت میں تقریباً 4 فیصد کمی ،فروخت میں کمی سے فی یونٹ لاگت بڑھ جاتی ہے ‘ موقف
جمعرات 6 اگست 2026 - -
بجلی بلوں میں اضافے کا امکان، لیسکو نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا کو بھجوا دی
بجلی کے استعمال میں نمایاں کمی واقع ہوئی‘اخراجات پورے کرنے کے لئے فی یونٹ قیمت میں اضافہ ضروری ہے. لیسکو کی عجیب منطق
میاں محمد ندیم
جمعرات 6 اگست 2026 -
Latest News about Nepra in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nepra. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نیپرا سے متعلقہ مضامین
-
مہنگائی کے ہاتھوں ستائے عوام سڑکو ں پر آنے کو تیار
تاریخ کا پہیہ بھی گھڑی جیسا ہوتا ہے لیکن تاریخ اور گھڑی میں ایک بنیادی اور ناقابل ترمیم فرق ہوتا ہے کہ تاریخ بدلتی رہتی ہے اور خود کو دہراتی بھی رہتی ہے۔
-
تیل مصنوعات سے ریونیو پیدا کرنے کی کوشش
پوری دنیا میں تیل کاکاروبار نقد لین دین پر ہوتا ہے۔ حکومت نے سعودی عرب سے تیل کی ادھار پر سپلائی جاری رکھنے کی کوشش کی ہے لیکن
مزید مضامین
نیپرا سے متعلقہ کالم
-
خاموش انقلاب نہیں دھاڑتا طوفان
(مظہر اقبال کھوکھر)
-
مہنگائی سے تنگ عوام جھولیاں اُٹھا کر بددعائیں دے رہی ہے
(محمد ریاض)
-
جے آئی ٹیزکے آفٹر شاکس جاری
(مبشر میر)
-
ملکی سیاست جے آئی ٹیز کے گرد گھومنے لگی
(مبشر میر)
-
مہنگائی میں ہوشربا اضافہ
(چوہدری عامر عباس)
-
یہ کس کی زیست میں مسند اقتدار آگیا؟
(محمد وقار اسلم)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.