عمران خان کا میرانشاہ میں کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا خیر مقدم
جمعرات 21 ستمبر 2017 12:23
(جاری ہے)
سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمران خان کاکہنا تھا کہ میران شاہ میں کھیلنے والے ٹی ٹونٹی میچ سے بہت خوش ہوں،بہت زیاد ہ خون خرابے کے بعد شمالی وزیرستان کے لوگوں کو تفریح مہیا کی جارہی ہے۔
یاد رہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام آج پاکستان اور یو کے میڈیا الیون کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کا انعقاد کیا ہے جس میں انضمام الحق ، شاہد آفریدی ، یونس خان،کامران اکمل،جنید خان اور عمر امین سمیت دیگر کرکٹر حصہ لے رہے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.