قومی جوجٹسو ٹیم ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز میں شرکت کے بعد واپس وطن پہنچ گئی
جمعرات 21 ستمبر 2017 16:47
(جاری ہے)
بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے سیکیورٹی آفیسر کیپٹن(ر) محمد اشرف نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا، قومی جوجٹسو ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایشین انڈور مارشل آرٹس گیمز میں ایک طلائی، دو چاندی اور چار کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر سات تمغے حاصل کئے۔
قومی جوجٹسو ٹیم کا 15 رکنی دستہ 10 مرد ، 4 خواتین اور ایک آفیشل پر مشتمل تھا، مرد کھلاڑیوں میں جہانزیب رشید لون، احمد مجتبیٰ، محمد عابد، رانا وقار عمیر، ذاکر حسین، حامد علی، رفیق صدیق، شاہ زیب نواز جنجوعہ، محمد عمیر، ابوہریرہ جبکہ چار خواتین کھلاڑیوں میں سونیا منظور، کومل ایمانوئل، ارم کنول اور آمنہ شامل تھیں جبکہ کاظم علی نے مینجر کے فرائض انجام دیئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.