اسوا فٹ بال اکیڈمی ٹیم ڈسٹرکٹ انڈر 16 فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے کل سوات روانہ ہوگی
جمعرات 21 ستمبر 2017 21:26
(جاری ہے)
18 رکنی ٹیم میں ودود خان(کپتان)، افنان قریشی، کاشان خان، عاطف، شاہین خان، تنزیل(گول کیپر)، وہاب، سمیع، ابراہیم، اسماعیل، عاصم، احمد، ریاض، لطیف، عمیر، فیضان، علی، صدیق الرحمن اور عتیق شامل ہیں جبکہ ٹیم کے ہمراہ عثمان یامین منیجر اور صدیق بنگش کوچ ہونگے۔
کوچ صدیق بنگش نے امید ظاہر کی ہے کہ اسوا اکیڈمی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیم حصہ لے رہی ہیں جن میں اسوا اکیڈمی اسلام آباد، چڑچل اکیڈمی لوئر دیر، مالاکنڈ اکیڈمی، سور اکیڈمی اور فانا اکیڈمی مالاکنڈ شامل ہیں اور ایونٹ میں سنگل لیگ کی بنیاد میچ کھیلے جائیں گے۔ یہ ٹورنامنٹ تین روز تک جاری رہے گا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.