چیئرمین سینٹ کاجنیوا میں پاکستان مخالف مزیدبینرز لگنے کے معاملے پر شدیدبرہمی کا اظہار
رضا ربانی نے اجلاس کے اختتام پر پاک سوئٹزرلینڈ دوستی گروپ معطل کر دیاجوایوان کے آئندہ فیصلے تک معطل رہے گا وزارت خارجہ کی جانب سے سفیر کو طلب کر کے احتجاج رکارڈ کرانے کے باوجود مزید پاکستان مخالف بینرز لگنے کی اطلاعات ہیں،وزیر قانون
جمعرات 21 ستمبر 2017 23:24
(جاری ہے)
زاہد حامد کا کہنا تھا کہ سوئس حکومت کی جانب سے اب تک اس حوالے سے کوئی جواب تک نہیں آیا، اس لیے دوستی گروپ کو سوئٹزرلینڈ کے کنوینر سے رابطہ کر کے معطل کرنے پر اتفاق ہوا ہے، ایوان اجازت دے تو گروپ کو معطل کردیا جائے۔
چیئر مین سینٹ کی رائے کے بعد تمام ارکان نے بھی سوئس حکومت کی خاموشی اور بینرز لگنے کے معاملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اس معاملے پر کیوں خاموش ہے، جبکہ سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کا سفارتخانہ کیا کر رہا ہے۔ارکان سینیٹ نے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو بھی ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا۔اجلاس کے اختتام پر چیئرمین سینٹرضا ربانی نے پاک سوئٹزرلینڈ دوستی گروپ معطل کر دیا اور کہا کہ یہ گروپ ایوان کے آئندہ فیصلے تک معطل رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.