بھارتی فوج کی ورکنگ بائونڈی کے چارواہ سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ اور شیلنگ ، 2خواتین سمیت4 افرادشہید
پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا، دشمن کی گنیں خاموش کرادیں
جمعرات 21 ستمبر 2017 23:40
(جاری ہے)
جمعرات کو آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی جانب سے ورکنگ بائونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی ۔
بھارتی فورسز سے چارواہ سیکٹر میں سلہریاں گائوں کو نشانہ بنایا ۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سی2 خواتین سمیت 4معصوم شہری شہید ہوگئے ۔ پنجاب رینجرز نے بھارتی گولہ باری کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا اور دشمن کی گنیں بند کرادیں ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.