ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نویدحیات خان نے ہرپال اور چاردہ سیکٹر کا دورہ کیا ، آئی ایس پی آر
سید فاخر عباس جمعہ 22 ستمبر 2017 12:49
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب رینجرز میجر جنرل اظہر نوید حیات خان بھارت کی اشتعال انگیزی کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے اور جوانوں کا حوصلہ بڑھانے ورکنگ باونڈری پر پہنچ گئے جہاں آپ نے ہرپال اور چاردہ سیکٹر کا دورہ کیا ۔
ڈی جی رینجرز نے ورکنگ اونڈری کی صورتحال کا جائزہ لیا اور اگلے مورچوں پر جوانوں سے ملاقات کی ۔ڈی جی رینجرز نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے پر جوانوں کو سراہا اور متاثرہ خاندانوں سے بھی ملاقات کی ۔یاد رہے کہ گزشتہ رات بھارت نے ہرپال اور چاردہ سیکٹر میں شدید اشتعال انگیزی کی ۔ بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے 6افراد شہید جبکہ درجن سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.