ڈیلر کو گاہک کی جانب سے گاڑی خریدنے کے لیے لائے جانے والی رقم کو گننے میں 12گھنٹے لگ گئے
سید فاخر عباس جمعہ 22 ستمبر 2017 13:08
(جاری ہے)
چین میں ایک شخص نے روزانہ کی بنیاد پر چند سکے جمع کر کر کے آخر کار اتنی رقم اکٹھا کر لی کہ وہ اپنی من چاہی گاڑی خرید سکے ۔
مگر مطلوبہ رقم اکٹھی کر کے اس کے لیے تو آسانی پیدا ہوگئی مگر گاڑی کا ڈیلر اس وقت مشکل میں پڑ گیا جب مذکورہ شخص مقامی کرنسی کے4,80,000 سکوں کے بھرے چار بیگ لے کر اس کے پاس پہنچ گیا ۔یہ اس گاڑی کی قیمت تھی جو وہ خریدنا چاہ رہا تھا ۔ڈیلر اور اسکی ٹیم کو یہ رقم گننے میں پورے 12گھنٹے لگ گئے تب جا کر انہیں معلوم ہوا کہ مطلوبہ رقم پوری ہے ۔اس کے بعد وہ ساری رقم رکھ کر گاڑی اس شخص کے حوالے کر دی ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.