بیرونی ادائیگیاں،زرمبادلہ ذخائر میں48کروڑ55لاکھ ڈالر کمی
ذخائر20ارب58کروڑ52لاکھ ڈالر سے گر کر 20ارب 9 کروڑ97لاکھ ڈالر پر آ گئے
جمعہ 22 ستمبر 2017 15:39
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 15 ستمبر کو اختتام پذیر ہو نے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر20ارب 58کروڑ 52 لاکھ ڈالر سے گر کر20ارب9کروڑ97لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 47 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کی کمی سے 14ارب28کروڑ36لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ7لاکھ ڈالرکی کمی سے 5ارب81کروڑ61لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔
اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 15 ستمبر 2017کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مرکزی بینک نے بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری ادائیگیوں کی مد میں 47 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی جس کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہو کر 14 ارب 28 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہ گئے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.