مقبوضہ کشمیر:تاجر رہنما کی طلبی کے خلاف تاجروں اور ٹرانسپورٹروں کی کل ہرتال کی کال
نوٹس یاسین خان کو نہیں بلکہ تمام تاجروںکودیاگیاجس کا مقصد ان کی آوازکو دباناہے
اتوار 24 ستمبر 2017 13:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ یہ تاجر برادری کو ہراساں کرنے اور انہیں جرم بے گناہی کی سزا دینے کی کوشش ہے جس کے لیے محبوبہ مفتی کی کٹھ پتلی انتظامیہ ذمہ دار ہے۔
این آئی اے نے محمد یاسین خان کو کل نئی دہلی کے ہیڈکوارٹر پر طلب کیاہے ۔ یاسین خان نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ این آئی اے کے ساتھ تعاون کریں گے اور انہیں ڈرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک تاجر رہنما ہوں اور میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ہے۔ این آئی اے نے کشمیر یونیورسٹی کے سکالر اعلیٰ فاضلی کو بھی کل دہلی کے مرکزی دفتر پر طلب کیا ہے۔ ہمہامہ سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ فاضلی یونیورسٹی میں فارمیسی ڈیپارٹمنٹ میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ فاضلی نے ایک میڈیا انٹرویو میں کہاکہ مجھے نہیں پتا کہ کیوں طلب کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا پولیس نے انہیں کبھی کسی کیس کے سلسلے میں نہیں بلایا اور انہیں معلوم نہیں کہ کیا ہورہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.