پٹواری اور مداری مشرف فوبیا کے شکار ہیں، شہزاد عربی ستی
کوئی شک میں نہ رہے، پرویز مشرف جلد واپس آکر قوم کی قیادت کریں گے، رد عمل
اتوار 24 ستمبر 2017 18:10
(جاری ہے)
عوام جان چکے ہیں کہ جمہوریت کے لبادے میں چوروں اور ڈاکوئوں نے ان کے حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے۔
عوام شدت سے اس خواہش کا اظہار کرتے ہیں کہ ملک کی باگ ڈور سید پرویز مشرف سنبھالیں تا کہ ملک و قوم کو ایک مرتبہ بھر سے ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیاجا سکے۔ اس حقیقت کو سمجھتے ہوئے مخالفین کو مشرف فوبیا ہو چکا ہے اور انہیں اٹھتے بیٹھتے ہر طرف پرویز مشرف کی روح خوفزدہ کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین سید پرویز مشرف کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف ہیں کہ وہ ملک سے بھاگ گئے ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ کوئی بھول میں نہ رہے۔ چاہے کچھ بھی ہو جائے پرویز مشرف بہت جلد وطن واپس آ کر ملکی و قومی ترقی کا سفر وہیں سے شروع کریں گے جہاں پر رکا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.