تیزی سے ترقی کرتی ہوئی سات سو ارب روپے کی پولٹری انڈسٹری پر اضافی ٹیکس نہ لگائے جائیں‘ڈاکٹرمرتضیٰ مغل
مداخل کی درامدات پر ٹیکس کم کئے جائیں اور برامدات کی صورت میں ریفنڈ ادا کیا جائے تو اسکا حجم بڑھ سکتا ہے ‘صدر پاکستا ن اکانومی واچ
اتوار 24 ستمبر 2017 18:30
(جاری ہے)
پولٹری انڈسٹری پر مزید ٹیکس عائد کرنے سے ملکی آبادی کی اکثریت صحت کے بحران میں مبتلاء ہو جائیگی۔
انہوںنے کہا کہ اوسطاً ہر پاکستانی میں پروٹین معمول کی مقدار سے دس فیصد کم ہے۔ترقی یافتہ ممالک میں انڈے کی سالانہ فی کس کھپت تین سے چار سو ہے جو پاکستان میں صرف ساٹھ ہے۔امریکہ اپنی عوام کی غذا متوازن رکھنے کے لئے ساڑھے تین سو ارب ڈالر سبسڈی دیتا ہے، سعودی عرب جیسا امیر ملک بھی پولٹری پر پچاس فیصد سبسڈی دیتا ہے جبکہ کئی ترقی پزیر ملک بھی یسا کرتے ہیںمگرپاکستان میں ایسا کچھ نہیں ہے جس نے متوازن اور صحت بخش غذا تک رسائی کواکثریت کی پہنچ سے باہر پہنچا دیا ہے جس سے کمزوری، بیماریاں عام، پیداواری استعداداورملکی شرح نمو متاثر ہو رہی ہے۔ انہوںنے کہا کہ سب سے برا حال غریب مائوں کا ہے جو بچوں کا پیٹ بھرنے کیلئے خود فاقے کرتی ہیں۔خوراک کو مہنگا کرنا کسی بھی طرح ملک و قوم کے مفاد میں نہیں۔حکو مت پو لٹری انڈسڑی کو خا طر خواہ اہمیت دے اور اس کے جا ئز مسا ئل کو فی الفو ر حل کیا جا ئے تا کہ لا کھوں لو گ جو اس روزگار سے وا بستہ ہیںان کا اور کروڑوں عوام کا فائدہ ہو۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
-
طالبان کو قطر میں یو این نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.