کابل میں نیٹو قافلے پر ہونے والے خود کش کار بم دھماکے میں 3 افغان شہری زخمی
اتوار 24 ستمبر 2017 19:32
(جاری ہے)
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے بتایا کہ صبح 11 بجے ایک خود کش بمبار نے کار میں موجود بارودی مواد کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کا نشانہ غیر ملکی فورسز کا قافلہ تھاانہوں نے بتایا کہ بد قسمتی سے دھماکے کے نتیجے میں 3 افغان شہری زخمی ہوئیبعد ازاں نیٹو فورسز کے تربیت اور مدد مشن کے ترجمان بل سالوین نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں فوجی قافلے کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ دھماکے میں نیٹو فورسز کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم فورسز نے موقع پر پہنچ کر دھماکے میں متاثر ہونے والی گاڑی کو بحال کیا۔ترجمان کے مطابق اس کا ریزولوٹ سپورٹ آپریشنز پر اثر نہیں ہوگا۔علاوہ ازیں طالبان نے سماجی رابطے کہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ مذکورہ دھماکے میں 16 کے قریب امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے تاہم فوج نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.