پی ایف یو جے کی سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو ہراساں کیے جانے کی مذمت
جکومت صحافیوں کا تحفظ یقینی بنائے،صحافتی تنظیمیں
اتوار 24 ستمبر 2017 22:10
(جاری ہے)
پی ایف یوجے کے صدر حاجی محمد نواز ر ضا، سیکرٹری جنرل سہیل افضل، صدر آر آئی یو جے مظہر اقبال اور جنرل سیکرٹری خاور نواذ راجہ نیایک مشترکہ بیان میں کہا ھے کہ حکومت محض دعوئوں کی بجائے صحافیوں کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کرے۔
پی ایف یو جے اور آر آئی یو جے (دستور) نے مطیع اللہ جان کوہراساں کیے جانے کے خلاف پیر 25 ستمبر شام پانچ بجے نیشنل پریس کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان بھی کیاہے۔ ساتھیوں سے شرکت کی استدعا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.