عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لینے والے آئی بی چیف کو نا اہل وزیر اعظم سے ملاقات پر مستعفی ہو جانا چاہیے،عمران خان
سید فاخر عباس منگل 26 ستمبر 2017 10:49
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ آئی بی چیف کو فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے آخر آئی بی چیف عوام کے پیسوں پر 4دن لندن میں کیا کر رہے رہے تھے ۔
وہ ایک نا اہل شخص سے ملے ۔آئی بی چیف عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہ وصول کرنے والا سرکاری اہلکار ہوتا ہے اسکی ڈیوٹی ریاست کی خدمت کرنا ہے نہ کہ شریف خاندان کی ۔یہ چیز ثابت کرتی ہے کہ کس طرح سے مافیا قانون شکنی اورجمہوری اقدار کو پیروں تلے روند کے ریاستی اداروں کو تباہ کر رہا ہے ۔ایک نااہل شخص کو اس قدر پروٹوکول دینا انتہائی شرمناک ہے ۔یہ بات عوام تک غلط پیغام پہنچاتی ہے کہ طاقتور قانون شکنی کر سکتا ہے ۔یہ مافیا راج ہے نہ کہ جمہوریت ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.