پنجاب، لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن میں دنیا بھر کے لئے رول ماڈل ہے‘ ورلڈ بینک
دنیا بھر میں 30فیصد اراضی کا ریکارڈ ڈیجٹلائزکیا جا سکا ہے، پنجاب میں دیہی اراضی کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن حیرت انگیز ہے پنجاب میں 5سال کی قلیل مدت میں دیہات کے ساڑھے 5کروڑ سے زائد مالکان کی اراضی کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا گیا ہے پنجاب لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن پراجیکٹ پائیدار ترقی کے عالمی اہداف برائے 2030ء کے حصول کی جانب اہم قدم ہے‘ڈائریکٹر یو این او لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن پراجیکٹ وزیراعلیٰ شہبازشریف کے جدت پسند ویژن کا مظہر ہے‘ ٹویٹر صارفین کا خراج تحسین ورلڈ بنک نے ٹویٹر رپورٹ میں پنجاب کے لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن پراجیکٹ کودیگر ممالک کے لئے قابل تقلید قرار دیا ہے
منگل 26 ستمبر 2017 17:50
(جاری ہے)
لیکن پنجاب میں تقریباً تمام دیہی اراضی کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن حیرت انگیز کارنامہ ہے۔ لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے سلسلے میں پنجاب دنیا بھر کے لئے رول ماڈل بن چکا ہے۔
ٹویٹررپورٹ میں اقوام متحدہ کے عالمی ادارے برائے خوراک و زراعت کے ڈائریکٹر لینڈ اینڈ واٹر ڈویژن اڈوآرڈو منصور کا کہنا ہے کہ ترقی کے تسلسل کے لئے لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن پائیدار عمل ہے۔ انہوں نے پنجاب لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن پراجیکٹ کو پائیدار ترقی کے عالمی اہداف برائے 2030ء کی جانب اہم قدم قراردیا ہے۔ ٹویٹر رپورٹ کے مطابق لینڈریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کے آغاز سے قبل اراضی کی فرد ملکیت کے حصول کے لئے کئی ہفتے کا جان لیوا انتظار کرنا پڑتا تھا۔ لیکن لینڈریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کی بدولت اب صرف 50 منٹ میں فرد ملکیت کا حصول ممکن ہے۔ ٹویٹر رپورٹ کے جواب میں متعدد ٹویٹر صارفین نے لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن پراجیکٹ کو وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے جدت پسند ویژن کا بھرپور مظہر قرار دیا ہے اور اس ضمن میں حکومت پنجاب کی کاوشوں کو سراہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.