ڈپٹی کمشنر کی پی ایچ اے کو مختلف سکیموں پرکام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
منگل 26 ستمبر 2017 18:01
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے اجلاس کی صدار ت کر تے ہوئے ہدایت کی کہ سکیموں پرکام کی رفتار کو مزید تیز کیاجائے، انہوں نے شہر کے علاوہ ضلع بھر میں پی ایچ کے زیر ا ہتمام سکیموں پر کام کا جائزہ لیااور ہدایت کی کہ کام کے معیار کو بہتر بنایا جائے تاکہ شہر کی خوبصورتی میں مزید نکھار آسکے ، انہوںنے پی ایچ اے حکام کو سکیموں کیلئے مختص فنڈز کے منصفانہ اور شفاف استعمال کو یقینی بنانے کیلئے لائحہ عمل کی ہدایت کی، انہوںنے پی ایچ اے کے نئے ملازمین کی مستقلی ان کی پرفارمنس سے مشروط کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہاکہ محنتی اور دیانتدار سٹاف پی ایچ اے کا سرمایہ ہے ۔
انہیں اپنے ادارے کی نیک نامی کیلئے بھر پور خدمات انجام دینے کی ضرور ت ہے ۔اجلاس میں اے ڈی سی ریونیو طارق خان نیازی ‘ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ شفیق الرحمان نیازی ‘ میاں طاہر جمیل اور رانا شاہد عمران کے علاوہ پی ایچ اے کا سینئر سٹاف بھی موجود تھا ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.