عوامی نیشنل پارٹی نے فاٹااصلاحات میں تاخیرکیخلاف 9اکتوبرکوہونیوالے احتجاج میں شرکت کااعلان کردیا
نو اکتوبر کو قبائلیوں کے احتجاج میں شرکت کریں گے، ڈینگی کو سنجیدہ نہیںلیاگیا پنجاب کی ٹیموں کی آمد کو انا کا مسئلہ نہ بنایا جائے،امیرحیدرخان ہوتی کی پریس کانفرنس
منگل 26 ستمبر 2017 19:14
(جاری ہے)
پشاورکے باچا خان مرکز میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں سابق وزیر اعلیٰ اور اے این پی کے رہنماء امیر حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ فاٹا اصلاحات کے حوالے سے حکومتی وعدے پورے نہ ہوسکے،فاٹا اصلاحات بل پیش ہونے کے بعد حکومتی رویہ تبدیل ہو گیا،فاٹااصلاحات میں تاخیرکے خلاف نواکتوبرکوہونیوالے مارچ میں بھرپورشرکت کریں گے۔
امیر حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ ڈینگی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ،ڈینگی کو سنجیدگی سے نہیں لیا اور بروقت اقدامات نہ ہو سکے،نیا ایجوکیشن ایکٹ لاگو ہوا تو تعلیمی اداروں کو تالے لگ جائیں گے،ان کا کہنا تھا کہ دسمبر کے آخر تک ٹکٹوں کی تقسیم کا سلسلہ مکمل ہو جائے گا،امیر حیدر ہوتی نے الیکشن کمیشن کے این اے فور میں ضابطہ اخلاق پر نوٹس لینے کے اقدام کوخوش آئند قرار دیا،ان کا کہنا تھا کہ صوبہ کسی کی جاگیر نہیں ہے،نئے تجربے نہ کئے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.