تھائی لینڈ سے درآمد شدہ ادرک سے کینسر و دیگر مہلک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ۔محکمہ کسٹم اور ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ نے ادرک کسٹم کنسائمنٹ کی کلئیرنس سے قبل ادرک کا لیبارٹری ٹیسٹ نہیں کروایا
منگل 26 ستمبر 2017 20:02
(جاری ہے)
اسی سلسلے میں مختلف سبزی منڈیوں کی تاجر برادری اور شہریوں نے مضرِ صحت ادرک کی مارکیٹوں میں رسائی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، محکمہ صحت، فوڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی و دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ تھائی لینڈ سے درآمد کی گئی ادرک کا لیبارٹری ٹیسٹ کرواکر اسے ضبط کیا جائے ۔
مضرِ صحت ادرک کے استعمال سے کینسر و دیگر بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی سبزی و فروٹ کی کسٹم کلئیرنس سے قبل لیبارٹری ٹیسٹ کروایا جائے اور مضرِ صحت اشیاء کی مارکیٹوں میں رسائی کو روکا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.