میانمر میں سوائن فلو سے مرنیوالوں کی تعداد 38ہو گئی
میانمر حکومت کی درخواست پر چین نے ویکسین بھجوادی ، وزارت صحت
بدھ 27 ستمبر 2017 13:04
(جاری ہے)
میانمر حکومت نے اس سلسلے میں چین سے مدد طلب کی جس پر چینی حکومت نے سوائن فلو کیخلاف میانمر کو ویکسین فراہم کی ، میانمر میں اس بیماری سے متاثر ہونیوالے افراد کی زیادہ تر تعداد کا تعلق یانگان آئی یار واڈی اور باگو کے علاقوں سے ہے ۔
وزارت صحت ا ور کھیل کے مطابق کئی مریضوں کو حالت بہتر ہونے سے ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ، ان علاقوں میں اس وباء کاپہلا مریض 2009ء میں سامنے آیا تھا جبکہ 2016ء میں کئی مریضوں کا پتہ چلایا گیا ،حکومت نے اس مرض پر قابو پانے کیلئے ہمسایہ ملک چین سے مدد حاصل کی اور سوائن فلو کے خلاف ویکسین حاصل کی ، حکام نے تیزی سے پھیلنے ہوئے اس وائرس کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور ملک بھر میں اس مرض پر قابو پانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.