جامشورو پولیس نے 19 سالہ طالبہ تانیہ خاصخیلی کے قتل کیس میں شریک ملزم کو گرفتار کرلیا
دونوں ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی برآمد کرکے ٹیم کے حوالے کردی گئی
جمعرات 28 ستمبر 2017 13:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شریک ملزم کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل سندھ آفتاب پٹھان کی نگرانی میں تشکیل دی گئی ٹیم کے حوالے کردیا گیاجبکہ دونوں ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی برآمد کرکے ٹیم کے حوالے کردی گئی ۔
یاد رہے کہ تانیہ خاصخیلی کو 7 ستمبر کو مبینہ طور پر خان نوحانی سے شادی سے انکار کے بعد سیہون کے قریب جھانگارا بجارا قصبے میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔مقتولہ کے والدین نے پریس کانفرنس کے دوران الزام لگایا تھا کہ بااثر وڈیرے خان نوحانی اپنے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ ان کے گھر میں گھسا اور ان کی بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ خان نوحانی ان پر تانیہ کا رشتہ دینے کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا، جبکہ وہ اس سے انکار کرچکے تھے۔ان کا دعویٰ تھا کہ ماضی قریب میں مرکزی ملزم تانیہ کو دو بار اغوا کرنے کی کوشش بھی کرچکا تھا۔مزید اہم خبریں
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.