سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیے گئے شخص کو لیڈر نہیں مانتا: ن لیگ کے سینیٹر طفر علی شاہ

muhammad ali محمد علی بدھ 4 اکتوبر 2017 21:17

سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیے گئے شخص کو لیڈر نہیں مانتا: ن لیگ کے سینیٹر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اکتوبر2017ء) ظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیے گئے شخص کو لیڈر نہیں مانتا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینیٹر ظفر علی شاہ کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بنائے جانے کے فیصلے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ جس شخص کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیا ہے اسے ہرگز اپنا لیڈر نہیں مانتا۔ نہ ہی اسے پارٹی کا صدر ماننے کیلئے تیار ہوں۔

متعلقہ عنوان :