رتوڈیرو ، سکھر اور حیدرآباد کا راستہ بھی سی پیک سے ملایا جائیگا،منظور وسان
جمعرات 5 اکتوبر 2017 20:21
(جاری ہے)
انہوان نے کہا کہ سندھ حکومت نے گندے پانی کو صاف کرنے کے 5 پلانٹ کے لیے 5 ارب مختص کیے ہیں،اگر وفاق نے اپنے حصے کی رقم نہیں دی تو سندھ اپنے پئسوں سے کام شروع کردیگا۔
انہوں نے کہا کہ رتودیرو ، سکھر اور حیدرآباد کا راستہ بھی سی پیک سے ملایا جائیگا، صنعتی ایریاز میں بیس سال کا ترقیاتی کام ہم نے ایک سال میں کر کے دکہایا، سائیٹ سپرہائی وے صنعتی ایریاز کی بری حالت دیکھ کر بہت افسوس ہوا، جس کے بعد آتے ہی ہم نے صنعتی ایریاز، سپر ہائی وے، نوری آباد، سائیٹ ایریا اور کوٹڑی میں سڑکیں بنوائی ہیں،منظور وسان نے کہا کہ کراچی منی پاکستان ہے، ہم سب کا ہے اسے ترقی کی راہ پر لے جانا ہے،صنعتکاروں کا پاکستان کو بنانے اور چلانے میں اہم کردار رہا ہے، جس طرح صنعتکاروں کا رول ملک میں رہا ہے اس کو جاری رکہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر نہیں تھی اب بھتر ہوگئی ہے،سپرہائی وے فیز ٹو میں بھی ترقیاتی کام کروا رہے ہیں، جس کا افتتاح بھی جلد کیا جائیگا، صنعتی ایریاز میں کہیں کہیں سڑکوں پر گندا پانی کھڑا ہے جس کو بھی جلد صاف کروایا جائیگا، صنعتکار اپنی انڈسٹریوں کے باہر کچرہ نہ پھینکیں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں مزید کہا کہ صنعتی زونز میں ہمیں فرمائشیں بھی صنعتکار ہی کرتے ہیں، ان کی فرمائشیں پوری کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.