امریکی قانون سازوں کا میانمار میں صحافیوں اور امدادی کارکنوں کی مکمل رسائی کا مطالبہ
یہ انتہائی اہم معاملہ ہے کہ اخباری نمائندوں کو سرزمین پر پہنچنا چاہیئے اور یہ کہ یو ایس ایڈ سرزمین پر پہنچے چونکہ ان کی موجودگی کے نتیجے میں ہی تمام قسم کے مظالم پر نگاہ رکھی جا سکے گی،سربراہ ایوانِ نمائندگان امور خارجہ کمیٹی ایڈ روئس
جمعہ 6 اکتوبر 2017 18:10
(جاری ہے)
پیٹرک مرفی، ایک اعلی امریکی اہل کار برائے جنوب مشرقی ایشیا ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے میانمار کے سولین اور فوجی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ تشدد کی کارروائی کو روکنے کے لیے اقدام کریں۔ کمیٹی کے ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹاپ رینکنگ رکن، الیوٹ اینگل نے کہا ہے کہ امریکہ کو میانمار کی فوج کے خلاف تعزیرات عائد کرنے کے معاملے پر غور کرنا چاہیئے۔قانون سازوں نے اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کے بیان کی حمایت کی ہے، جس میں ان کا کہنا تھا کہ رہنگیاں کے خلاف تشدد کی کارروائیاں، جس کے باعث وہ بڑے پیمانے پر ہجرت پر مجبور ہوئے ہیں، نسل کشی کے مترادف ہیں۔روئس کے بقول، ریکارڈ کی غرض سے، اپنے لیے اور مسٹر اینگل کے لیے، یہ کمیٹی اور ہم یہی سمجھتے ہیں کہ یہ سریح نسل کشی ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ نسل کشی کا لفظ کیوں نہیں استعمال کر رہے ہیں، مرفی نے کہا کہ میانمار کی صورت حال ایک انسانی المیہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.