باہمی سیریز نہ کھیلنے پر ہرجانے کا دعویٰ،آئی سی سی معاملے سے لاتعلق نکلا
معاملہ آئندہ ہفتے آکلینڈ میں ہو نے والے آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں بھی شامل نہیں،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
اتوار 8 اکتوبر 2017 14:30
(جاری ہے)
کرکٹ حلقوں کے مطابق شہریار خان اپنے عہدے کی مدت پوری کرکے رخصت ہو چکے ہیں اور نئے چیئر مین نجم سیٹھی نے اس معاملے میں کسی پیشرفت کا کوئی تذکرہ ابھی تک نہیں کیا۔ اگر ہندوستانی میڈیا کے دعوے کو درست مان لیا جائے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہرجانے کی وصولی تو کجا پی سی بی نے ابھی اس بارے میں بنیادی قدم بھی نہیں اٹھایا۔
علاوہ ازیں ایسا کوئی بھی دعوی دائر کرنے سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ ہندوستانی بورڈ بی سی سی آئی سے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر اپنی حکومت سے اجازت نہ دیے جانے کے شواہد طلب کرے گا اور ابھی اس حوالے سے بھی کسی قسم کی سرگرمی دیکھنے میں نہیں آرہی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.