
گٹکا فری، ملاوٹ فری پنجاب ،پنجاب فوڈ اتھاٹی کاگٹکا، ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈائون
قصور کا سب سے بڑا گٹکا سپلائر پکڑا گیا، 28ہزار پیکٹ گٹکا برآمد کر کے تلف کر دیا گیا‘رافیعہ حیدر کی گفتگو
منگل 10 اکتوبر 2017 21:02

(جاری ہے)
6ہزار کلو ناقص کیچپ، ساڑھے چار ہزار مائیو نیز برآمد کر کے تلف کر دیے گئے ۔ملزمان موقع سے فرار، فیکٹریوں کا تمام سامان اکھاڑ کر قبضے میں لے لیا گیا۔
سٹارچ، کیمیکل اور فلیور کی مدد سے جعلی کیچپ تیار کر کے معروف برانڈز کے نام سے پیک کیا جاتا تھا۔ لاہور میں گرومانگٹ روڈ پرلاہوری سویٹس اینڈ بیکرز، رانا بابو ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ اور چکن پزا کو مجمو عی طور پر 27,000 جرمانہ عائدمزید برآں 100سے زائد گٹکا پیکٹس ، 200گرام نان فوڈ کلرموقع پر تلف کر دیا گیا۔ لاہور ،قصور،اور شیخو پورہ میں معائنہ کے دوران حاجی محمد اشرف آٹا چکی، حاجی ہدایت اللہ آٹا چکی، عامر مٹن اینڈ بیف شاپ، حافظ کریانہ سٹور، السویٹس، الطاف جنرل سٹور، ابن حسن کریانہ سٹور، جاوا سویٹس، الحبیب سویٹس اینڈ بیکرزاور متعدد فوڈ پوائنٹس کو حفظانِ صحت کے اصولوں کو ذہن نشین رکھتے ہوئے عوام کو معیاری خوراک مہیا کرنے کی ہدایات دی گیں اور دیگر متعدد کو ناقص انتظامات کی بنا پر وارننگ نوٹس جاری کئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں معصوموں پر خونی وار، پنجاب کے شہید بیٹوں کو پورے اعزاز کے ساتھ مختلف علاقوں میں سپرد خاک کردیاگیا
-
ملالہ یوسف زئی کی28 ویں سالگرہ 12 جولائی ہفتے کو منائی گئی
-
سیرتِ نبوی ۖ ہمارے لیے مشعلِ راہ، نوجوان نسل کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ سیرتِ طیبہ کے اصولوں سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے، پروفیسراحسن اقبال
-
بین الاقوامی یومِ اُمید پر گورنر سندھ کا خصوصی پیغام
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا بین الاقوامی یومِ ریت و گردوغبار پر خصوصی پیغام
-
مچل اسٹارک ’ماڈرن۔ ڈے گریٹ‘ ہیں، وسیم اکرم
-
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا ڈی پی او آفس سیالکوٹ کا دورہ، سیف سٹی پراجیکٹ اور جدید پولیسنگ اقدامات کی تعریف
-
اللہ مجھ سے پوچھے گا دنیا میں کیا کام کیا تو کہوں گا میرٹ پر کام کیا، وزیراعظم
-
ہرچیز کا الزام میئراورڈپٹی میئر پر لگادیا جاتا ہے، مرتضیٰ وہاب
-
نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ملائیشیا کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پاکستان اوربحرین کا دہشتگردی اور اسمگلنگ کیخلاف تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور
-
اویس لغاری کا پاورسیکٹرمیں انتہائی ضروری اصلاحات کیلئے وزارت کی کاوشوں کو تسلیم کرنے پر وزیراعظم سے اظہارتشکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.