سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے زیر استعمال بلٹ پروف گاڑی کی واپسی کیلئے دائر درخواست کی سماعت پرسوں تک ملتوی، سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد طلب
بدھ 11 اکتوبر 2017 14:27
(جاری ہے)
عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کو ذاتی حثیت میں طلب کرلیا۔ سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ گاڑی خود دی جاتی ہے اور پھر گاڑی رکھنے کا الزام لگا کر ججز کی توہین کی جاتی ہے، ججز اپنے اختیارات میں رہ کر کام کرتے ہیں اور آرڈر پاس کرتے ہیں۔
عدالت نے حکم دیا کہ 2400 سی سی گاڑی دی گئی یا 6000 سی سی عدالت کو بتایا جائے کہ کس قانون کے تحت دی گئی، چیف کمشنر اور سیکرٹری داخلہ جمعہ تک عدالت کو بتائیں کہ ججز کو کون سی مراعات دی جاتی ہیں اور دی گئی ہیں ۔ بعد عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنرکو جمعہ کوطلب کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.