ڈاکٹروں نے بچے کی پیدائش پر ماں کی فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی
بدھ 11 اکتوبر 2017 15:18
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں کے اس رویے پر پنجاب حکومت نے بڑا ایکشن لے لیا ہے ،اور ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرنے کے ساتھ ساتھ آپریشن تھیٹرز پر موبائل فون لے جانے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے،اور محکمہ پرائمری اور سکینڈری ہیلتھ کی جانب سے اپنے زیر انتظام تمام ہسپتال میں موبائل فون پر پابندی عائد کر دی ہے اور پنجاب کے تمام اضلاع کے ایم ایس کو بھی ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں کہ اس پابندی کو فوراتمام ہسپتال میں عائد کیا جائے ۔
وزیر صحت عمران نزیر نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن تھیٹرز ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر تمام ڈاکٹرز کی توجہ مریضوں پر ہونی چاہے اور آج کے بعد ڈاکٹروں کو کسی طور پر بھی موبائل فون آپریشن تھیٹرز میں لے کر جانے کی اجازت نہیں ہو گی ۔ اور شرقیہ پور میں آنے والے واقعہ میں تمام ڈاکٹرز ملزمان کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.