پاکستان نے نوجوان لڑکیوں اور خواتین کو سماجی،سیاسی،اقتصادی اور قانونی لحاظ سے بااختیاربنانے کیلئے نمایاں اقدامات کئے ہیں،
پاکستانی لڑکیوں اور بالعموم دنیا بھر کی لڑکیوں کی کامیابیوں پر فخر ہے اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ہماری لڑکیوں کی کامیابیاں انکے عزم اور ولولوں کی عکاس ہیں،نوجوان لڑکیوں اور خواتین کے تحفظ ، انہیں بااختیار بنانے اور انہیںترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہیں ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا لڑکیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے بیان
بدھ 11 اکتوبر 2017 17:11
(جاری ہے)
ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ تعلیم برداشت کے اقدار کو فروغ دیتا اور ترقی و خوشحالی کیلئے راستہ ہموار کرتا ہے۔
عالمی دن کے موقع پر ترجمان نے اس عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہر لڑکی کو تحفظ اور ترقی کے حق پر کاربند رہے گا۔حکومت پاکستان نے کسی بھی قسم کے استحصال کے خاتمے کیلئے متعدد ادارہ جاتی اور قانونی اقدامات کئے ہیں اور انکے کیلئے ترقی اور ایکسلینس کے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ حالیہ سالوں میں عام زندگی میں لڑکیوں کی شرکت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان ملک میں بچوں بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ساز گار ماحول کو یقینی بنانے کی غرض سے ہر سطح پر پالیسیاں اور پرگروامز جاری رکھے گا۔ترجمان نے کہا کہ سیاسی قیادت کا کردار ہو ،سفارتی یا فوجی ،پاکستانی لڑکیاں زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں خدمات سرانجام دیتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
-
پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، محمد اورنگزیب
-
ویوو Y100 سمارٹ فون 80W FlashCharge اور Color Changing Design کے ساتھ پاکستان میں دستیاب
-
مشکلات سے بچنے کے لیے ڈائری لکھیں
-
9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار ہیں، اگر بنانا ہے تو معاملے کی تہہ تک جائیں، ترجمان پاک فوج
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.