سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی سے غریب مریضوں کی پریشانیاں بڑھ رہی ہیں ‘ ذکر اللہ مجاہد
پنجاب حکومت سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات اُٹھائے‘ امیر جماعت اسلامی لاہور
بدھ 11 اکتوبر 2017 17:31
(جاری ہے)
غریب مریضوں اور ان کے لواحقین اپنے پیاروںکے علاج معالجہ کیلئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج جبکہ دنیا ترقی کی منزال طے کر رہی ہے اور ہمارے ملک میں غریب عوام اپنے بنیادی انسانی حقوق کیلئے ترس رہی ہے جن میں صحت کی بنیادی سہولیات سے لے کر تعلیم ، روزگار، سستی بجلی و صاف پینے کا پانی اور روزگار ہیں لیکن بدقسمتی سے مفاد پرستی کی دوڑ میں حکمران طبقہ 77سال سے عوام کے بنیادی انسانی حقو ق فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں کرپشن نے تمام اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے اور بدقسمتی سے ہمارے ملک کے ہسپتال بھی اس منحوس کرپشن کی لپیٹ میں آچکے ہیں ۔ ذکر اللہ مجاہد نے مطالبہ کیا کہ پنجاب حکومت سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات اُٹھائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.