سرتاج عزیز کا پاک اٹلی تجارت میں اضافے پر اطمینان کا اظہار
2016 میں منافع 1.3 بلین ڈالر تھا جو 2017 میں 2.0 بلین ڈالر تک پہنچ گیا جو انتہائی خوش آئند ہے،ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن
بدھ 11 اکتوبر 2017 22:08
(جاری ہے)
0 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے نتیجے میں دنیا بھر میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مثبت فضا پیدا ہوئی ہے اور پاکستان کی حکومت سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی اور سرمایہ کاری کی فضا ہموار کرنے کے لے متعدد اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے جس سے نہ صرف یہ کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ حاصل ہو گا اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے بلکہ پاکستان خطے بھر میں تجارت ، سرمایہ کاری اور صنعتی پیداوار کا مرکز بن کر ابھرے گااطالوی سفیر نے ڈپٹی چئیرمین سرتاج عزیز کو بتایا کہ اطالوی کاروباری برادری پاکستان میں خصوصاً سی پیک میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہے جس کے لیے بہت سی بڑی بڑی اطالوی کمپنیوں کے سربراہان نے حال ہی میں نہ صرف پاکستان کا دورہ کیا بلکہ ممکنہ کاروباری شراکت دارو ں خصوصاً قدرتی گیس ، ایل این جی ، آٹو موٹو انڈسٹری ، زرعی مشینری ، ٹیکسٹائل مشینری اور تعمیراتی شعبے میں کارباری شراکت کے لیے ملاقاتیں بھی کی اطالوی سفیر سٹیفانو پونٹیکورو نے دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ڈپٹی چئیرمین سرتاج عزیز کو اٹلی آنے کی دعوت بھی دی۔
۔۔۔۔۔ ظفر ملکمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.