وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع کر دی

بدھ اکتوبر 22:27

وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع کر دی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2017ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں90 دن کی توسیع کردی ہے۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے 13 اکتوبر 2017ء سے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 دن کی توسیع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments