چین کے مصر کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے تعمیراتی معاہدے پر دستخط
جمعرات 12 اکتوبر 2017 15:17
(جاری ہے)
چینی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز چین کی چائنا سٹیٹ کنسٹرکشن انجنئیرنگ کارپوریشن نے مصر کی مکانات، عوامی کام اور شہری تعمیرات کی وزارت کے ساتھ مصر میں نئے انتظامی دارالحکومت کے مرکزی بزنس زون کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کی کل مالیت تین ارب امریکی ڈالر ہے۔
مصر کے صدر عبد الفتح السیسی اور مصر میں متعین چین کے سفیر سونگ آئی گو نے معاہدے کی تقریب میں شرکت کی۔نئے انتظامی دارالحکومت کے مرکزی بزنس زون کے مذکورہ تعمیراتی منصوبے کا کل رقبہ 5 لاکھ 5 ہزار مربع میٹر ہے۔مصر میں چینی سفیر سونگ آئی گو نے کہا کہ چینی کمپنی اور مصری حکومت کا یہ معاہدہ دونوں ملکوں کی پیداواری صلاحیت کے تعاون اور دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کی نئی پیش رفت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.