حکومت روپے کی قدر میں کے متعلق اپنے فیصلے کا واضع اعلان کرے، عاطف اکرام شیخ
افواہ ساز وں نے ڈالر کی قیمت کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے،منافع خوروں کو لوٹ مار کا موقع نہ دیا جائے، سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس
جمعرات 12 اکتوبر 2017 20:51
(جاری ہے)
اگر اس سلسلے کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو عوام اپنی بچت بچانے کیلئے ڈالر کی مزید خریداری شروع کر دے گی جبکہ دیار غیر میں مقیم لوگ بھی بینکوں کے بجائے ہنڈی کے زریعے پیسے بھجوانا شروع کر دینگے اور روپے کی قدر میں ایسی ہی کمی ممکن ہے جیسی جولائی میں دیکھنے میں آئی تھی۔
انھوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام، افواہوں، زر منادلہ کے ذخائر، برامدی اور درامدات کی صورتحال ، جاری حسابات کا خسارہ اور دیگر عوامل پر روپے کی قدر پر اثر انداز ہو رہے ہیں اور اگر صورتحال کو سنبھالا نہیں کیا تو افراط زر اور قرضوں اور غربت میں اضافہ ہو جائے گا۔ 1970 سے روپے کی قدر کم کی جا رہی ہے مگر برامدات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ شارٹ کٹ مسئلے کاپائیدار حل نہیں ہے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.