سینیٹ کی قرارداد کی منظوری کے باوجود خائن کو صدر بنانے والی شق برقرار ہے‘طاہر القادری
قومی لٹیروںکے صفایا میں جتنی تاخیر ہو گی ملک کا اتنا زیادہ نقصان ہو گا‘سربراہ عوامی تحریک کی رہنمائوں سے گفتگو
جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس شق کے خاتمے کے دو ہی طریقے ہیں کہ جس طریقے سے ختم نبوت کے حلف نامہ میں تبدیلی کو حکومت نے واپس لینے کا اعلان کیا ،اسی طرح شق 203 کو واپس لینے کا اعلان کر دے جس کا کوئی امکان نہیں ہے ،دوسرا طریقہ سپریم کورٹ اسے کالعدم قرار دے دے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ختم نبوت کے حلف نامہ میں تبدیلی کے عمل پر اراکین کی طرف سے اجتماعی گناہ کا اعتراف کافی نہیں، حلف نامہ بدلنے والے کرداروں ،ذمہ داروں اور سہولت کاروں کو قوم کے سامنے بے نقاب کیا جائے ۔یہ حادثہ نہیں سانحہ ہے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے فیصل ٹائون تھانہ میں آتشزدگی کے واقعہ پر کہا کہ اشرافیہ کے عہد اقتدار میں ریکارڈ جلتے نہیں جلائے جاتے ہیں،آگ لگتی نہیں لگائی جاتی ہے۔دیکھتے ہیں نیب کے اس ریکارڈ روم میں آتشزدگی کا واقعہ کب پیش آتا ہے جہاں والیم 1سے لے کر والیم 10 رکھا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.