سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ کی جانب سے ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:29
(جاری ہے)
اسٹیک ہولڈرز نے چینی ماہرین سے سوالات بھی کئے جس کے چینی ماہرین نے تفصیلی جوابات دیئے۔ اس موقع پر چیئر پرسن ایس بی آئی ناہید میمن نے کہا کہ سی پیک کے تحت چین کے ساتھ انڈسٹیریل ڈیویلپمنٹ کا چوتھا فیز اب شروع ہوا چاہتا ہے اس لئے حکومت سندھ صنعت و تجارث سے وابستہ اسٹیک ہولڈرز اور چینی ماہرین کے مابین انٹر ایکشن کو ضروری سمجھتی ہے اور آج کی یہ ٹریننگ ورکشاپ اسی سوچ کے تحت رکھی گئی ہے تاکہ ایک دوسرے کی سوچ سے آگاہی لے کر آگے بڑھا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ یہ وقت ہے کہ ہماری بزنس کمیونٹی اور چینی کمپنیوں کے مابین روابط تیزی سے بڑھیں تاکہ ہم ایک دوسرے کی ترجیحات سے آگاہ ہو کر کاروباری شراکتوں کے ذریعے معیشت کے اشتحکام اور روزگار کے مواقعوں کی تخلیق میں اپنا کردار ادا کریں اور چھوٹی اور بڑی کاروباری شراکتیں تشکیل دیں۔ ٹریننگ ورکشاپ سے سیکریٹری پلاننگ شیریں ناریجو اور ڈائریکٹر اسپیشل پراجیکٹس ایس بی آئی عظیم عقیلی نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.