ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی تیاری سے سمندری غذاؤں کی برآمدات میں کئی گنا اضافہ کیا جا سکتا ہے، میاں زاہد حسین
جمعہ 13 اکتوبر 2017 10:10
(جاری ہے)
پاکستان بزنس مین اینڈ انٹیلیکچوئلز فورم کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں 200 کے قریب روایتی کارخانوں میں مچھلی کی پراسیسنگ کی جاتی ہے جبکہ غیرروایتی اور چھوٹے درجے پر کام کرنے والی صنعتوں کی تعداد 1200 سے زائد ہے جس سے 10 لاکھ لوگوں کا روزگار وابستہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ سمندری غذاؤں کی برآمدات میں اضافہ اور زرمبادلہ کے حصول کو بڑھانے کیلئے سمندری غذاؤں کی ویلیو ایڈیشن پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مچھلیاں پکڑنے کیلئے مچھیروں کو جدید ٹیکنالوجی کی حامل بوٹس کی فراہمی سے خام مال کے معیار کو بھی بہتر بنایا جا سکتا ہے جس سے عالمی مارکیٹ میں بہتر نرخ حاصل کرکے قیمتی زرمبادلہ کے حصول میں کئی گنا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.