کرغزستان میں صدارتی انتخابات اتوار کو ہوں گے
جمعہ 13 اکتوبر 2017 14:30
(جاری ہے)
صدارتی الیکشن میں کٴْل گیارہ امیدوار کھڑے ہیں جن میں سے 2 امیدواروں کو سبکدوش ہونے والے صدر اتم بائیف کی حمایت حاصل ہے اور انہی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔
ان میں ایک سورنبائی جانیبکف ہیں اور دوسرے ارب پتی کاوباری تاجر عمر بیگ بابانوف ہیں۔ جینبکف اور بابانوف موجودہ صدر کے دور میں وزارت عظمیٰ کا منصب مختلف اوقات میں سنبھال چکے ہیں۔ عوامی سطح پر انتخابی عمل میں جمہوریت کے مستحکم ہونے کا کم اور ملکی سلامتی کی مجموعی صورت حال خراب ہونے کا خوف پایا جاتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.