سعودی عرب میں مقامی اور غیرملکی عناصر پرمشتمل ڈکیت گینگ گرفتار
ملزمان پر گن پوائنٹ پرقیمتی ہیرا، رقوم اور زیورات لوٹنے کا الزام،قیمتی اشیاء برآمد کرلی گئیں،پولیس ترجمان
اتوار 15 اکتوبر 2017 13:21
(جاری ہے)
ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس نے ایک ملزم کو قیمتی ہیرا خفیہ طور پر فروخت کرنے کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا۔ ملزم کی نشاندہی پر اس کے دو سعودی، دو یمنی، ایک بھارتی اور ایک بنگالی ساتھی کو بھی حراست میں لے لیا۔ملزمان کی نشاندہی پر ایک مکان پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں مال مسروقہ برآمد کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے آتشیں اسلحہ اور دستی ہتھیار بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ملزمان نے ایک فلپائنی شہری کے ایک لاکھ بیس ہزار ریال لوٹنے کا بھی اعتراف کیا ہے اور ان کے قبضے سے رقم برآمد کرلی گئی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.